جمعرات، 08 اکتوبر 2026
بریکنگ

سکھر: بلاول بھٹو زرداری تمام مصروفیات ترک کرکے اسلام آباد روانہ،پارٹی زرائع

تازہ ترین 08th Aug 2023 370 مناظر

بلاول بھٹو اسلام آباد میں نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اہم مشاورت کیلئے اسلام آباد روانہ

سکھر:اہم سیاسی معاملات،بلاول بھٹو زرداری تمام مصروفیات ترک کرکے اسلام آباد روانہ هوگئے،پارٹی زرائع کا کهنا تها که بلاول بھٹو اسلام آباد میں نگران سیٹ اپ کے حوالے سے اہم مشاورت کیلئے اسلام آباد روانہ ہوئے ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے آج رات قومی اسمبلی نعمان اسلام شیخ کی رہائش گاہ پر قیام کرنا تھا، بلاول بھٹو زرداری کل صبح اسلام آباد سے واپس سکھر پہنچیں گے،بلاول بھٹو زرداری کل گھوٹکی میں سیلاب متاثرین میں مکانات تقسیم کریں گے، بلاول بھٹو زرداری گھوٹکی میں سیلاب متاثرین کے پروگرام میں شرکت کے بعد واپس اسلام آباد روانہ ہوجائیں گے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ