بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک

دنیا 09th Jul 2025 235 مناظر
بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک
راجستھان: بھارتی ائیرفورس کا لڑاکا طیارہ گرکر تباہ، پائلٹ ہلاک بھارتی میڈیا کے مطابق ائیر فورس کا طیارہ راجستھان کے شہر چھرو میں گرکر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 2 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی۔ تاہم بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے نے تصدیق کی ہےکہ طیارے کے حادثے میں اس کا پائلٹ ہلاک ہوگیا ہے۔ مقامی افراد کا بتانا ہے کہ جائے حادثہ پر زور دار دھماکے کے بعد دھواں اٹھتے دیکھا گیا جس کے بعد مقامی لوگ اور ریسکیو حکام حادثے کی جگہ پر پہنچے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ