بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کوئٹہ میں سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی نصیر کاکڑ حملے میں زخمی

تازہ ترین 19th May 2023 264 مناظر

زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی پر نصیر کاکڑ حملے میں زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے مغربی بائی پاس پر نصیر کاکڑ کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں نصیر کاکڑ سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔ سینیٹر منظور کاکڑ نے بتایا کہ ان کے بھائی نصیر کاکڑ گھرجارہے تھے کہ اس دوران راستے میں گھات لگائے ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ