پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تاجکستان کے دو روزہ دورے کے دوران تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمٰن سے ملاقات

تازہ ترین 02nd Jul 2024 285 مناظر
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تاجکستان کے دو روزہ دورے کے دوران تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمٰن سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تاجکستان کے دو روزہ دورے کے دوران تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمٰن سے ملاقات

دوشنبہ:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تاجکستان کے دو روزہ دورے کے دوران تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمٰن سے ملاقات تاجک صدر کا وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پر تپاک استقبال تاجک صدر نے پاکستان اور تاجکستان کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیا ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے حوالے سے گفتگو پاکستان میں توانائی، معدنیات، صنعت، زراعت اور دیگر شعبوں میں بین الاقوامی سرمایہ کاری کی لا محدود استعداد موجود ہے، وزیراعظم وزیراعظم کی تاجک صدر کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری، علاقائی روابط اور پاکستانی اور تاجک اقوام کے مابین سماجی روابط کو وسعت دینے کی دعوت
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ