بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

کوہاٹ میں نماز جمعہ کے دوران پولیس لائنز مسجد کے قریب دھماکہ، متعدد افراد شہید اور زخمی

تازہ ترین 18th Sep 2026 79 مناظر
کوہاٹ میں نماز جمعہ  کے دوران پولیس لائنز مسجد کے قریب دھماکہ، متعدد افراد شہید اور زخمی

سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرسرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا

خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں نماز جمعہ کے دوران پولیس لائنز مسجد کے قریب دھماکہ
دھماکے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرسرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کردیا ،
زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ کوہاٹ منتقل کردیا گیا ہے ، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سی ایم ایچ کوہاٹ میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کا علاج معالجہ جاری ہے ،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ