اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر

سندھ 08th Nov 2025 372 مناظر
کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر

ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) کے مطابق کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگیا۔ شہر میں فضائی آلودگی انتہائی مضرِ صحت سطح پر پہنچ گئی ہے، جبکہ AQI 251 ریکارڈ کیا گیا۔

ماہرین کے مطابق: AQI 151 سے 200: صحت کیلئے مضر AQI 201 سے 300: انتہائی مضرِ صحت AQI 301 اور اس سے زائد: خطرناک آلودگی کی سطح کراچی میں موجودہ AQI 251 شہریوں کی صحت کے لیے شدید نقصان دہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ ماہرین نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ