اتوار، 25 اکتوبر 2026
بریکنگ

عمرکوٹ: بودر فارم کے قریب 03 بچوں سمیت 04 افراد کی نعشیں آم کے درخت سے لٹکی هوئی حالت میں برآمد

تازہ ترین 06th Oct 2024 338 مناظر
عمرکوٹ: بودر فارم کے قریب 03 بچوں سمیت 04 افراد کی نعشیں آم کے درخت سے لٹکی هوئی حالت  میں برآمد

علاقہ مکین کا کهنا تها که بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خود بھی خودکشی کی ہے

عمرکوٹ: بودر فارم کے قریب پلی موڑ اسٹاپ پر آم کے درخت سے لٹکی 03 بچوں سمیت 04 افراد کی نعشیں ملی ہیں۔۔پولیس کا کهنا تها که مرنے والوں کی شناخت 32 سالہ چمن کولہی۔ 08 سالہ بھاگچند 06 سالہ ھیرو اور 04 سالہ شگنہ کولہی کی نام سے ہوئی ہے۔۔ مرنے والوں میں والد دو بیٹے ایک بیٹی شامل ہے نعشیں ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں.. علاقہ مکین کا کهنا تها که بیوی سے ناراضگی پر شوہر نے بچوں کو پھانسی دینے کے بعد خود بھی خودکشی کی ہے۔ پوليس کا کهنا تها که خودکشی کی اطلاعات ہیں مگر واقعے کی مختلف زاویوں سے تحقیقات کر رہے ہیں ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ