منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

۸فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی: آصف علی زرداری

تازہ ترین 19th Nov 2023 52 مناظر

۸فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی: آصف علی زرداری

اسلام آباد: آصف علی زرداری کا کهنا ہے که ملک شفاف انتخابات کی طرف جا رہا ہے اور پیپلز پارٹی اس کے لیے پوری طرح تیار ہے '
مھجے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کروائے گا 'پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ہر طرح کے ماحول میں الیکشن لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے '
مجھے پورا یقین ہے کہ ۸ فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی ملک کا ماحول اس وقت انتخابات کے لیے سازگار ہے اور الیکشن وقت پر ہونے چاہیے'
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ