بدھ، 14 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی میں تعینات پولیس کے اہلکاروں کے لئے خوشخبری

سندھ 17th Oct 2023 336 مناظر

کراچی میں پولیس اہلکاروں کے لیے خصوصی شٹل بس سروس کا آغاز کر دیا گیا؛ ڈی آئی جی سیکیورٹی

کراچی میں تعینات پولیس کے اہلکاروں کے لئے خوشخبری، ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کا کهنا تها که کراچی میں پولیس اہلکاروں کے لیے خصوصی شٹل بس سروس کا آغاز کر دیا گیا؛ شٹل بس سروس کا آغاز آئی جی سندھ راجہ رفعت مختار کی ہدایت پر کیا گیا ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن ڈاکٹر مقصود احمد کی نگرانی میں خصوصی شٹل بس سروس شروع کی گئی ہے بس سروس کراچی کے مختلف مقامات پر پولیس اہلکاروں کو پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فراہم کررہی ہے فیصلہ پولیس اہلکاروں کو درپیش ٹرانسپورٹ کے مسائل اور اپنے متعلقہ ڈیوٹی پوائنٹس تک آسانی سے پہنچنے کے پیش نظر کیا گیا شٹل سروس کے لئے ایس ایس یو مکمل لاجسٹک سپورٹ فراہم کر رہا ہے اقدام سے پولیس اہلکاروں کو ٹرانسپورٹ کے حوالے سے درپیش مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ