بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

تھانہ زمان ٹاٸون پولیس کا شہریوں کو لوٹنے والے اسٹریٹ کریمنل سے پولیس مقابلہ, دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

سندھ 04th Apr 2023 84 مناظر

دو ڈکیت کورنگی کوسٹ گارڈ کے قریب شہری سے لوٹ مار کی واردات کررہے تھے که پولیس موقع پر پہنچ گٸی

کراچی؛ تھانہ زمان ٹاٸون پولیس کا شہریوں کو لوٹنے والے اسٹریٹ کریمنل سے پولیس مقابلہ, دو ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار, پوليس کا کهنا ھے که زمان ٹاٸون پولیس گشت پر مامور تھی, دو ڈکیت کورنگی کوسٹ گارڈ کے قریب شہری سے لوٹ مار کی واردات کررہے تھے, پولیس موقع پر پہنچ گٸی, پولیس اور ڈکیتوں کے درمیان دو طرفہ فاٸرنگ کا تبادلہ ہوا, پولیس کی جوابی فاٸرنگ کے بعد دو ڈکیتوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا, گرفتار ڈکیت ملزمان کی شناخت آصف اور سمیر کے نام سے ہوٸی, گرفتار ڈکیت کے قبضے سے اسلحہ دو پسٹل بمعہ ایمونیشن ، 6 چھینے ہوٸے موباٸل فون اور نقدی برآمد کی, گرفتار ڈکیت ملزمان کے زیر استعمال موٹرساٸیکل بھی پولیس تحویل میں لی گٸی جسے چیک کروایا جارہا ہے, گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمینل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے, ضابطے کی مکمل کارواٸی عمل میں لاٸی جارہی ہے, گرفتار زخمی ڈکیت ملزمان کو طبی امداد کیلٸے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے, ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے ۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ