جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

سندھ کے مختلف علاقوں میں تصادم اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق

تازہ ترین 02nd May 2023 242 مناظر

گمبٹ کے کچے میں انڑ اور بہليم برادری میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے لال بخش بہليم اور شہزاد بہليم جاں بحق

سندھ کے مختلف علاقوں میں تصادم اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گمبٹ کے کچے میں انڑ اور بہليم برادری میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے لال بخش بہليم اور شہزاد بہليم جاں بحق ہوگئے۔ کندھ کوٹ کے قريب لولائی برادری کے درمیان پرانے تنازعہ پر احسان لولائی کو قتل کیا گیا۔ خیرپور کی مل کالونی میں مامون کی فائرنگ سے نوجوان دلشاد مری جاں بحق ہوگیا۔ ڈوکری کے گاؤں بیدی لاشاری میں لاشاری اور کھوکهر برادری پرانے تنازعے پر فائرنگ سے 40 سالہ علی گوہر کھوکهر جاں بحق ہوگیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ