بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

اسرائیل کا دنیا بھر میں سفارتی مشن بند کرنے کا اعلان

دنیا 13th Jun 2025 352 مناظر
اسرائیل کا دنیا بھر میں سفارتی مشن بند کرنے کا اعلان
سویڈن میں موجود اسرائیلی سفارتخانے نے کہا ہے کہ موجودہ صورتِ حال کو مدنظر رکھتے ہوئے اسرائیل دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے سفارتی مشن بند کر رہا ہے۔ اسرائیلی سفارتخانے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، اسٹاک ہوم سمیت دیگر شہروں میں اب کوئی سفارتی یا قونصلر خدمات فراہم نہیں کی جائیں گی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ