پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

انسان خود گرفتاری کے لیے جیل آگیا اور کیا ہوسکتا ہے، ہم بزدل نہیں سچے لوگ ہیں، زندگی میں غلط کام نہیں کیا، بشری بی بی

تازہ ترین 01st Feb 2024 360 مناظر

انسان خود گرفتاری کے لیے جیل آگیا اور کیا ہوسکتا ہے، ہم بزدل نہیں سچے لوگ ہیں، زندگی میں غلط کام نہیں کیا، بشری بی بی

اڈیالہ جیل میں بشری بی بی کی پہلی مرتبہ صحافیوں سے گفتگو، انسان خود گرفتاری کے لیے جیل آگیا اور کیا ہوسکتا ہے، بشری بی بی

میرے گھر کو سب جیل بنادیا گیا، وہ کوئی ہوٹل تو نہیں، ہم بزدل نہیں سچے لوگ ہیں، زندگی میں غلط کام نہیں کیا، ہمارا ایمان مضبوط ہے، اور ایمان کی وجہ سے یہاں کھڑے ہیں

مجھے بتایا گیا کہ مجھے سملی ریسٹ ہاوس لے کر جارہے ہیں مزاکرات کے لیے میری طرف بہت سے لوگ بھیجے گے یہاں پہنچتی تھی تو بھول جاتی تھی خان صاحب کو کیا پیغام دینا ہے مجھے لگ رہا ہے، یہ سب مجھے زلیل کرنے کی پلاننگ ہے

مجھ سے رابطے کے لیے خلف لیے گے، کہا زندگی موت کی بات ہے قرآن پر ہاتھ نہیں رکھتی، مجھ سے انڈائریکٹ رابطے کیے گے، کمزور عورت نہیں اپنی شرمندگی چھپانے کے لیے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا گیا عمران خان کو خراب اور پارٹی کو ڈی مورلائزڈ کرنے کے لیے سب کیا گیا

اگر مجھے ڈیل کے تحت بنی گالا بھیجا گیا تو ڈیل کینسل کرلیں مجھے جیل رکھ لیں قرآن پاک میں منافق اور شیطان سے اللہ نے نفرت فرمائی ہے نیکی دہاڑی اور پردے میں نہیں ہے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ