بدھ، 28 اکتوبر 2026
بریکنگ

کراچی: کورنگی سعودآباد تھانے کے پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو پر ایکشن،

سندھ 24th May 2024 195 مناظر

کراچی: کورنگی سعودآباد تھانے کے پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو پر ایکشن،

کراچی: کورنگی سعودآباد تھانے کے پولیس اہلکار کی وائرل ویڈیو پر ایکشن، ایس پی شاہ فیصل عبدالغفور لاکھو نے پولیس اہلکار کو معطل کردیا، پولیس اہلکار بنا رقم دیئے ٹیشو پیپر باکس دوکاندار سے لےجارہا تھا، پوليس کا کھنا تھا کھ پولیس اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، ہیڈ کانسٹیبل قیصر کو معطل کرکے انکوائری کا آغاز کردیا گیا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ