بدھ، 07 اکتوبر 2026
بریکنگ

سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

تازہ ترین 08th Mar 2026 477 مناظر
سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی
ریاض (ویب ڈیسک) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو براہِ راست جوابی کارروائی کی وارننگ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر ملک یا اس کے توانائی کے اثاثوں کو نشانہ بنایا گیا تو ریاض خاموش نہیں بیٹھے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو پیغام دیا ہے کہ ریاض اب بھی ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کا سفارتی حل چاہتا ہے، تاہم ملک کی سلامتی اور تیل کے اثاثوں پر حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ