پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ازدواجی تعلقات کے لیے سہولت فراہم کرنے کی درخواست

تازہ ترین 30th Sep 2025 516 مناظر
اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ازدواجی تعلقات کے لیے سہولت فراہم کرنے کی درخواست

عدالت نے آج کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو ازدواجی تعلقات کے لیے سہولت فراہم کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں شہری کی درخواست پر آج سماعت نہ ہوسکی، عدالت نے آج کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ کردی، جسٹس ارباب محمد طاہر کی عدالت نے درخواست پر سماعت کرناتھی، عدالت نے درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کررکھے تھے،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ