جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ، علی امین گنڈا پور نے بڑا بیان دے دیا

تازہ ترین 15th Jul 2024 340 مناظر
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ، علی امین گنڈا پور نے بڑا بیان دے دیا

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ، علی امین گنڈا پور نے بڑا بیان دے دیا

پشاور (ویب ڈیسک) کے پی کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ملک کی مقبول جماعت پر پابندی کا فیصلہ جعلی حکومت کی خواہش سے زیادہ کچھ نہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاوڑ نے اپنے بیان میں کہا کہ مینڈیٹ چوروں کی حکومت کے ہوش اڑ گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ موجودہ مینڈیٹ چور حکومت نے ماضی میں سپریم کورٹ پر حملہ کیا تھا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ