منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

کتاب بيچنے والے مسلمان نوجوان پر ہندو انتہا پسند خواتین کا تشدد

دنیا 06th Sep 2023 327 مناظر

ہندو انتہا پسند خواتین نے کتاب بيچنے والے مسلمان نوجوان کو تھپڑ مار دیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہندو انتہا پسند خواتین نے کتاب بيچنے والے مسلمان نوجوان کو تھپڑ مار دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر سرگرم اشوک سوین نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا کہ انتہا پسند خواتین نے کتاب بيچنے والے مسلم نوجوان پر وحشیانہ تشدد کیا۔ اشوک سوین کے مطابق خواتین نے الزام لگایا کہ کتاب خریدنے والے نے ہوم ڈیلیوری کے لیے گاہک کے گھر کا پتہ پوچھا تھا۔ انہوں نے اسے مسلمانوں پر ظلم و ستم کا نیا بہانہ قرار دیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ