منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

فیض گنج میں ١٠ ملزمان کی عورت سے بچوں کے سامنے اجتماعی زیادتی کا انکشاف

تازہ ترین 30th Aug 2023 296 مناظر

ملزمان نے بچوں کے سامنے برہنہ کر کے اجتماعی زيادتی کا نشانه بنايا: متاثره خاتون

فیض گنج: 10 بااثر ملزمان نے مبینہ طور پر دو معصوم بچوں کی ماں کو گھر میں گھس کر بچوں کے سامنے برہنہ کر کے اجتماعی زيادتی کا نشانه بنانے کا انکشاف، فیض گنج کے گاؤں رضا فقیر لاشاری کي رهائشی متاثره خاتون کا کهنا تها که 10 ملزمان مرتضیٰ لاشاری رجب لاشاری بخشن لاشاری عنایت لاشاری آصف لاشاری جعفر لاشاری اور دیگر نے گهر مين گهس کر بچوں کے سامنے برہنہ کر کے اجتماعی زيادتی کا نشانه بنايا، ہم غریب ہیں، میرا شوہر مزدوری کرتا ہے، اور وه کام پر تھا، مجھ پر ظلم کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر کے عبرتناک سزا دلا کي انصاف کيا جائی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ