بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

تازہ ترین 21st May 2026 411 مناظر
اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

اپوزیشن لیڈر و سربراہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی صدارت کر رہے ہیں

اسلام آباد؛ پارلیمنٹ ہاؤس کمیٹی روم نمبر پانچ میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر و سربراہ اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں اجلاس میں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ ناصر عباس سمیت پاکستان تحریک انصاف کے ستر سے زائد ارکان سینیٹ قومی اسمبلی شریک ہیں اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت ، اڈیالہ ملاقاتوں اور ہسپتال منتقل سمیت اجلاس میں جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کی حکمت عملی پر ارکان اسمبلی کو ہدایات دی جا رہی ہیں اور مشاورت کی جا رہی ہے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ