جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

سرکاری ملازمین کے لیے ایڈہاک الاؤنس کی منظوری

پاکستان 29th Dec 2023 353 مناظر

سرکاری ملازمین کے لیے ایڈہاک الاؤنس کی منظوری

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے لیے ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023 کی منظوری دے دی۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کے لیے 30 فیصد اور سکیل 3 سے 16 تک کے ملازمین کے لیے 35 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2023 کی منظوری دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کو 30 جون 2023 سے مذکورہ الاؤنس کی فراہمی کا اختیار دے دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ