منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

ایران نے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا

تازہ ترین 21st Jun 2026 325 مناظر
ایران نے مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا
ایرانی میڈیا کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے تکنیکی مذاکرات میں شریک ایرانی وفد نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے خلاف شدید احتجاج کیا اور بطورِ احتجاج مذاکرات میں شرکت سے انکار کر دیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ