منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

کابینہ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

تازہ ترین 19th Feb 2024 88 مناظر

کابینہ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگراں وفاقی کابینہ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو صوبوں کے حوالے کرنے کا پرانا فیصلہ منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو نجکاری کے بجائے طویل المدتی رعایت پر نجی شعبے کو دینے کی منظوری دی گئی ہے، پہلے مرحلے میں حیدرآباد اور گوجرانوالہ کو بجلی کی فراہمی نجی شعبے کو دینے کی منظوری دی گئی ہے، لاہور اور ملتان الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی کو 2-2۔کمپنیوں میں تقسیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنیاں نجی شعبے کو دینے میں نجکاری کمیشن قائدانہ کردار ادا کرے گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ