منگل، 22 ستمبر 2026
بریکنگ

شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر اس کی بیٹی پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں

تازہ ترین 18th May 2023 343 مناظر

گرفتاری کے بعد ایمان مزاری کو پھوٹ پھوٹ کر روتے ہوئے بھی دیکھا گیا

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری کے موقع پر ان کی بیٹی ایمان مزاری پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں۔ گزشتہ روز پنجاب پولیس کی خواتین اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا تھا، سوشل میڈیا پر شیریں مزاری کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پولیس اہلکار انہیں گاڑی میں بٹھاکر لے جاتے دیکھے جاسکتے ہیں، اسی دوران ایمان والدہ کی ہمت بڑھاتے ہوئے انہیں واضح کررہی ہیں کہ وہ انہیں باہر نکال لیں گی۔ گرفتاری کے بعد ایمان مزاری کو پھوٹ پھوٹ کر روتے ہوئے بھی دیکھا گیا جس دوران ان کے گھر میں موجود خواتین انہیں چپ کرواتی رہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ