پیر، 21 ستمبر 2026
بریکنگ

نگران وزیر بلدیات مبین جمانی نے تمام سرکاری مراعات واپس دینے کا اعلان کردیا

سندھ 21st Aug 2023 357 مناظر

صوبائی وزیر نے اپنی سرکاری گاڑی پہلے ہی روز متعلقہ ادارے کو واپس بھجوانے دی

نگران وزیر بلدیات، ہائوسنگ اینڈ ٹائون پلاننگ و بحالیات مبین جمانی نے تمام سرکاری مراعات واپس دینے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر نے سرکاری گاڑی، پیٹرول، تنخواہ سمیت تمام دیگر مراعات نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر نے اپنی سرکاری گاڑی پہلے ہی روز متعلقہ ادارے کو واپس بھجوانے دی۔مبین جمانی کا کھنا تھا کھ ہماری کوشش ہوگی کہ ہم اس صوبے میں صاف و شفاف انتخابات کی ذمہ داری کو بخوبی پورا کریں۔ میں نگران حکومت کے دوران کسی قسم کی کوئی سرکاری مراعات نہیں لوں گا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ