ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

ملير: بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

تازہ ترین 05th Dec 2025 379 مناظر
ملير: بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید کی بلاول ہاؤس میں ملاقات

فاطمہ مجید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا

ملير: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ