ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

سکھر: بچل شاہ میں پرانے تنازعہ پر جتوئی برادری میں فائرنگ, خواتین اور 2 بچوں سميت 12 افراد قتل هونے کی اطلاع

تازہ ترین 21st Apr 2023 54 مناظر

علاقے میں 11 افراد کے مارے جانے کی اطلاع, پولیس 6 افراد کی تصدیق کر رہی ہے

سکھر: بچل شاہ میں پرانے تنازعہ پر جتوئی برادری میں فائرنگ کا واقعہ، خواتین اور 2 بچوں سميت 12 افراد قتل هونے کی اطلاع جتوئی برادری میں خونریز لڑائی۔ ایس ایچ او اقبال ڈومکی کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں عورت حاجانی، مومل، دادلی، محفوظ اور ریحانہ اور ديگر شامل ہیں۔ زخمیوں میں خواتین سوزل، زاہدہ، گل جان اور پری شامل ہیں۔ ایس ایچ او اقبال ڈومکی ملوک جتوئی کو اس سے پہلے قتل کر دیا گیا۔ اور عبید اللہ زخمی ہو گیا۔ علاقے میں دونوں اطراف کے 11 افراد کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں تاہم پولیس 6 افراد کی تصدیق کر رہی ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ