ہفتہ، 19 ستمبر 2026
بریکنگ

حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں واقع فلٹر پلانٹ میں گیس لیکج کے باعث بچوں سمیت 30 سے ​​زائد افراد بے ہوش ہوگئے

سندھ 26th Sep 2024 209 مناظر
حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں واقع فلٹر پلانٹ میں گیس لیکج کے باعث بچوں سمیت 30 سے ​​زائد افراد بے ہوش ہوگئے

بیہوش ہونے والوں میں انس، عزیر، علیزہ، علی رضا، شازیہ، شعیب، بلال، زینب، انیس، احسان، سحر، عائشہ، حیدر علی اور دیگر شامل

حیدرآباد کے علاقے ہالا ناکہ میں واقع فلٹر پلانٹ میں گیس لیکج کے باعث بچوں سمیت 30 سے ​​زائد افراد بے ہوش ہوگئے۔ بے ہوش افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کی حالت بہتر بتائی جارهی ہے۔ بیہوش ہونے والوں میں انس، عزیر، علیزہ، علی رضا، شازیہ، شعیب، بلال، زینب، انیس، احسان، سحر، عائشہ، حیدر علی اور دیگر شامل ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ