"supre" تلاش کے نتائج۔
فراڈ کیس میں برطانیہ کا ’بل گیٹس‘ امریکا کے حوالے
بل گیٹس ’’مائیک لنچ‘‘ کو 2011 میں اپنی کمپنی آٹونومی کی فروخت میں دھوکہ دہی پر 17 مقدمات کا سامنا ہے
میں اگردوبارہ گرفتار ہوگیا تو عوام کو کنٹرول کون کرے گا، عمران خان
عدالت کی اجازت سے نیب کی آفیشل لائن سے بشری بی بی کو فون کیا تھا
اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی روانگی میں تاخیر
عمران خان نے احاطہ عدالت میں رینجرز کی بڑی تعداد کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا
چیف جسٹس صاحب! سیاسی ردعمل کے لیے تیار رہیں، مریم نواز
آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو اب سیاسی رد عمل کے لیے تیار رہیں
راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں
راکھی نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں
پی ڈی ایم کا پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان
دھرنے کے دوران کسی نے توڑ پھوڑ کی تو اس کا مطلب ہے کہ پی ٹی آئی کے شرپسند ہماری صفوں میں موجود ہیں
قیادت ورغلا کر لے جاتی ہے اور پھر استعمال کرتی ہے: پی ٹی آئی کارکن کا اعتراف
راہوالی کینٹ کے رہائشی اشرف بٹ نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کيا
ملک میں کوئی نقصان چاہتے ہیں نہ انتشار، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان
میں تو گرفتارتھا، پرتشدد مظاہروں کا ذمےدار کیسے ہوگیا؟ عمران خان
اسد عمر، شاہ محمود اور فواد چوہدری اڈیالہ جیل منتقل
شاہ محمود قریشی کو جی بی ہاؤس سے گرفتار کیا گیا تھا
سپریم کورٹ کا عمران خان کو ایک گھنٹے میں پیش کرنے کا حکم
نیب کئی سال سے مختلف افراد کے ساتھ یہی حرکتیں کر رہا ہے؛ جسٹس اطہر من اللہ