"movie" تلاش کے نتائج۔
مشہور ہالی ووڈ اداکارہ کے ساتھ ایسا کیا ہوا کہ اسے مرد کا لباس پھننا پڑا؟
1996 میں ایک فلم کے پریمیئر میں مجھے مردانہ لباس پہننا پڑا: اداکارھ
سنی دیول کا گھر قرض کی عدم ادائیگی پر نیلامی کے لیے پیش
بینک کو 56 کروڑ ادا نہ کرنے پر ان کی جائیداد 25 اگست کو نیلام کی جائے گی
باربی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کو کتنا معاوضہ ملا؟
انہیں باربی کا کردار ادا کرنے کے لیے ایک کروڑ 25 ملین ڈالر ادا کیے گئے
سیما کے فلم کے لیے آڈیشن کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں سیما اور سچن کی محبت پر مبنی فلم تیار کی جا رہی ہے
وه 10 ملیالم فلمیں جو ضرور ديکھنی چاہییں
ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کے علاوہ ملیالم فلمیں بھی ٹاپ ریٹنگ میں آتی ہیں جنہیں مختلف زبانوں میں ڈب کیا جاتا ہے۔
دورہ جاپان کے موقع پر سفیر پاکستان کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ ملنا اعزاز ہے ۔ سلیم آفریدی
جاپان میں مقیم پاکستانیوں نے جس طرح شوز اور ہمارے فن کو سراہا ان کا مشکور ہوں
پاکستانی فلم انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کیلئے شارٹ لسٹ
فلم میں زینب نے زاحہ کا کردار کا ادا کیا ہے
آپ کو اداکارہ اچھی نہیں لگتی تو اس کی فلم نہ دیکھیں: هما قريشی
گینگز آف واسے پور کی اسٹار ہما قریشی اپنی موٹاپے کی وجہ سے مسلسل ٹرول ہو رہی ہیں۔
پرابھاس کی فلم ’سالار‘ انڈیا سے باہر پانچ ہزار سینما گھروں کی زینت بنے گی
فلم کو رواں برس 28 ستمبر کو پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، کناڈا، ملیالم اور تامل میں ریلیز کیا جائے گا
ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم بنانے کا اعلان کر دیا
اس فیچر فلم میں تھرپارکر کے بھوپا قبیلے کی کہانی کو فلمایا جائے گا