"chief" تلاش کے نتائج۔
وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے:آرمی چیف
ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ رکھیں گے
چیف جسٹس نےآڈیو لیک کمیشن کے خلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا
جوڈیشل کمیشن کے ذریعے عوام کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے
چیف جسٹس کو تنخواہ کیساتھ کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ تفصیل پی اے سی میں پیش
چیف جسٹس کو ہاؤس رینٹ کی مد میں 98 ہزار روپے ماہانہ ملتے ہیں اور یومیہ 8 ہزارروپےالاؤنس ملتاہے
توشہ خانہ کیس کے جج ظفر اقبال کی اہلیہ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
ہمارا پلان ہے ایک دفعہ اسے اللہ عزت سے سرخرو کرے‘
یوکرینی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رشوت لینےکے الزام میں گرفتار
یوکرین کے اینٹی کرپشن پراسیکیوٹر آفس کی جانب سے چیف جسٹس کی گرفتاری کی تصدیق
صدر، وزیراعظم اور چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ سامنے آگئی
چیف جسٹس آف پاکستان کی ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ 27ہزار 399 روپے ہے
’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر تنقید ہوئی، یہ میں ہر ایک کو کہتا ہوں: چیف جسٹس
مجھے ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا: چیف جسٹس
سپریم کورٹ کی حالات بہتر بنانےکیلئے حکومت اور پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی تجویز
چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں3 رکنی خصوصی بینچ نےکیس کی سماعت کی
ملکی اداروں اور اثاثوں کو جلایا جارہا ہے، حکومت بے بس نظر آتی ہے، چیف جسٹس
وفاقی حکومت بے بس نظرآتی ہے، باہر دیکھیں انسٹالیشنز کو آگ لگائی جا رہی ہے؛ چیف جسٹس
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید سے رابطہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا