"Shar" تلاش کے نتائج۔
جب چاہوں گا الیکشن تب ہوں گے، دو ماہ میں الیکشن نہیں کروا سکتے: آصف زرداری
صبر کا نتیجہ ناقابل تصور ہو گا، تمام تھکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور تمام مسائل ختم ہو جائیں گے، سیاست میں ہر چیز کا حل ہوتا ہے۔
وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں، ہدایات جاری کردیں
ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے حوالے سے خاصے پرامید ہیں
پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی گرفتار
شہریار آفریدی کی اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق لیکن انہیں بھی گرفتار کرلیا گیا: پی ٹی آئی
ملک میں جمہوریت کے تسلسل کی بنیاد میثاق جمہوریت کو آج 17 برس ہوگئے
چارٹر فار ڈیموکریسی پرسابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور بےنظیر بھٹونے دستخط کیے تھے
نیب حراست میں بھی عمران خان رابطے میں تھے، بابر اعوان نے بھانڈا پھوڑ دیا
گرفتاری کے روز عمران خان کو ٹی وی تک رسائی نہیں تھی:بابر اعوان
ثابت ہوگیا عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا آج بھی لاڈلہ ہے: شرجیل انعام میمن
مجھے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، آج تک وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائے گئے
وزیراعظم نےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی کی صورت حال پر غور ہوگا:ذرائع
بےنظیر بھٹو کے قتل پر سندھ سمیت ملک بھر میں پی پی نے ہنگامہ آرائی کی تھی:خرم شیر زمان
پیپلز پارٹی پر مثال زیب دیتی ہے سو چوہے کھاکر بلی حج کو چلی:خرم شیر زمان
پرڏيهي وزير بلاول ڀٽو ڀارت ۾ پاڪستان جي نمائندگي ڪئي؛ شرجيل انعام ميمڻ
شاهه محمود قريشي به چيو هوته بلاول ڀٽو زرداري کي ڀارت ضرور وڃڻ گهرجي