"Ji" تلاش کے نتائج۔
کراچی: تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، صدر میں 19 ہوٹل اور 13 دکانیں سیل
کراچی کے علاقے صدر میں فٹ پاتھوں پر تجاوزات قائم کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے 32 دکانوں اور ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا۔
کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں مین ہول سے مرد، دو خواتین اور ایک بچے کی 10 سے 15 روز پرانی لاشیں ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔
سال 2025میں روپیہ مستحکم رہا، ڈالر کی اونچی اڑان کم رہی، ملک محمدبوستان
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے غیرملکی سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں، چیئرمین ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن
کراچی میں بین الاقوامی آن لائن فراڈ نیٹ ورک بے نقاب، غیرملکیوں سمیت درجنوں گرفتار
سائبر کرائم کے خلاف بڑی کارروائی میں کراچی سے ایک منظم آن لائن فراڈ نیٹ ورک کا پردہ فاش کر دیا گیا۔