"IMran" تلاش کے نتائج۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے ہرجانے کے دعوے پر ڈاکٹرز کو نوٹس جاری
ڈاکٹر رضوان تاج، ڈاکٹر ساجد ذکی چوہان، ڈاکٹر ارشاد حسین، ڈاکٹر اسفندیار خان اور ڈاکٹر مہدی حسن نقوی سے جواب طلب
بشریٰ بی بی کا غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار
عدت میں نکاح جرم ہے، عدالت
توشہ خانہ فوجداری کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
عدالت نے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کیا
جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
مقدمات میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلے‘ کیلیے الیکشن کمیشن سے رجوع
پی ٹی آئی کے چیئرمین کی منظوری کے بعد الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی
اینٹی کرپشن پنجاب نے بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا
اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے زمان پارک میں طلبی کا نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے
توشہ خانہ کیس, پی ٹی آئی چیئرمین کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار
چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس کا کے خلاف درخواستیں دوسرے بینچ کو منتقل کرنے کی پٹیشن دائر کی ہے
اداروں کو بغاوت پر اکسانےکا کیس: شہبازگِل کو اشتہاری قراردینےکی کارروائی شروع کرنےکاحکم
عدالت نے اشتہاری قرار دینےکی کاروائی شروع کرنے اور دیگر رپورٹس 26 جولائی کو طلب کرلیں۔
سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
جی ایچ کیو،کورکمانڈر ہاوس پرنہیں پاکستان کے دل پر حملہ کیا، میں ان تمام ناپاک عزائم اورناپاک اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔
عمران ہاشمی باعمل مسلمان اور مذہبی شخص ہیں: حمائمہ ملک
عمران کا دل دوسروں کیلئے صاف ہے: حمائمہ ملک