"IMRAN KHAN" تلاش کے نتائج۔
محکمہ داخلہ کی پنجاب عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری
اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بی کلاس دینے کی منظوری دے دی گئی۔
ريحام خان عمران خان پر ایک لاکھ روپے جرمانے کا سن کر حیران
ملک کے کسی بھی حصے سے ابھی تک احتجاج کی کوئی شہادت نہیں ملی
عمران خان کو اٹک جیل منتقل کرليا گيا
ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس ٹیم نے عمران خان کو گرفتار کیا
زمان پارک کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج, خواتین سميت 36 کارکن گرفتار
زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی بهی ہوئی
یہ تو مکافات عمل ہے؛ بلاول بھٹو زرداری کا عمران کی گرفتاری پر تبصرہ
پ پ چيئرمين اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا عمران کی گرفتاری پر تبصرہ
عمران خان کی گرفتاری کے دوران زمان پارک میں کیا ہوا؟
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے عمران خان کو گھر کے اندر جاکر گرفتار کیا
انصاف کا قتل ہوا، فیصلہ قبول نہيں :شاہ محمود قریشی
حقیقی آزادی کی اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے، وکلاء سے مشاورت اور کورکمیٹی کے فیصلوں کی کی روشنی میں آگے بڑھیں گے
عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون سے مدد مانگنے کی آڈیو لیک
عمران خان نے اپنے اوپر قاتلانہ حملے کا ذمہ حسب عادت آرمی اور دیگر اداروں پر تھوپا