"یونیورسٹی" تلاش کے نتائج۔
ایک بہتر اور معیاری نظامِ صحت کے لیے تمام ہیلتھ کیئر پروفیشنلز کو ایک ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے، پرووائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں الائیڈ ہیلتھ پروفیشنزکے عالمی دن کا انعقاد
5400سے زائد طلباء سندھ زرعی یونیورسٹی میں انڈرگریجویٹ داخلوں کے لیے انٹری ٹیسٹ میں شریک
تعلیمی سال 2024-25 کے لیے ہونے والا یہ انٹری ٹیسٹ ہفتے کے روز چار مختلف مراکز پر منعقد کیا گیا،
سندھ ھایئر ایجوکیشن کمیشن کی چارٹر انسپکشن اور ایویلیوایشن کمیٹی، سندھ زرعی یونیورسٹی کے معائنے اور جائزے کے لیے آمد
چیئرمین سندھ ایچ ای سی ڈاکٹر ایس ایم طارق رفیع کی قیادت میں سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کا دورہ کیا
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے لیاری اور کھارادر کے عوام کے لیے ڈاؤ لیب کا افتتاح کردیا
نئی برانچ کا افتتاح رجسٹرار ڈاؤ یونیورسٹی ڈاکٹر اشعر آفاق نے کیا،
سندھ زرعی یونیورسٹی کے وفد کی انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 لاہور میں شرکت
اساتذہ اور طلباء کے وفد نے پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو 2024 میں نمایاں شرکت کی
جامعہ ہمدرد اور سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی کے برانڈ ایمبیسیڈرز میں سرٹیفکیٹس کی تقسیم
تقریب میں برانڈ ایمبیسیڈرز کی جانب سے موصول ہونے والے فیڈبیک فارمز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
ڈاؤ اوجھا کیمپس میں کارڈیک سی ٹی اسکین مشین کی تنصیب ،بچوں اور بڑوں کے لیے ایکو کی سہولت ایک چھت تلے یکجا کردی گئی۔پروفیسر محمد سعید قریشی
او پی ڈی میں بچوں اور بڑوں کے ایکو کی مشینوں کو ایک چھت تلے کر کے اس کا افتتاح کر دیا گیا ہے
کیلے کی برآمدی مہارتوں میں کولڈ اسٹوریج کی اہمیت کے حوالے سے سندھ زرعی یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے فیلڈ ورکشاپ
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ڈئریکٹوریٹ آف اورک کی جانب سے اہم تحقیقاتی فیلڈ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا
سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹر پریزنٹیشن اور پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد
شاندار نمائش میں طلبہ وطالبات نے اپنی ذہانت اور تخلیق کے منصوبے پیش کیے
سندھ زرعی یونیورسٹی کیلئے اہم اعزاز، یونیورسٹی کے 9 شعبے نیشنل ایکریڈیٹیشن کونسل کی جانب سے بہترین قرار، ایکریڈیٹیشن سرٹیفکیٹ جاری
ٹیم نے ان شعبہ جات کی تعلیمی اور تحقیقی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں ایکریڈیٹیشن کے لائق قرار دیا