"یونیورسٹی" تلاش کے نتائج۔
ماہ رمضان میں علماء یونیورسٹی، روٹری کلب آف کراچی پرل، اور کچن 365 کی 30,000 افراد کوکھانے کی فراہمی کے لیے مشترکہ کوششیں
30,000افراد میں کھانے کی تقسیم ایک دلی اقدام ہے جو اقوام متحدہ کے 17 اہداف کےلئے شراکت کی مثال ہے.
انڈونیشیا میں ہم جنس پرستی پر 2 افراد کو سر عام کوڑے مارے گئے
ایک مکان پر چھاپہ مارا تھا جہاں دو یونیورسٹی کے طالب علم ایک ساتھ قابل اعتراض حالت میں موجود تھے
دوسرے ڈیننگ سپر کر کٹ لیگ انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ نے جیت لی۔ ڈائرکٹر عبدالقادر
فائنل میں انڈس یونیورسٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا، محمّد ریان بہترین کھلاڑی، بلال خالد مین آف دی میچ اور چیمپئن شپ قرار پائے۔ ابراہیم حسین
حکومتِ سندھ اور آکسفورڈ پاکستان پروگرام کی جانب سے سندھ کے طلباء کے لئے آکسفورڈ یونیورسٹی میں گریجویٹ اسکالرشپس کا اعلان
اسکالرشپس شہید محترمہ بے نظیر بھٹو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نام سے منسوب
ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول بیڈ منٹن کا میلہ آئی او بی ایم نے لوٹ لیا، ڈائرکٹر عبدالقادر
آئی او بی ایم نے بوائز اورگرلز میں پہلی پوزیشن حاصل کی،اقرایونیورسٹی بوائز اور بحریہ گرلز میں رنر اپ رہی، ابراہیم حسین
ڈیننگ اسپورٹس فیسٹول باسکٹ بال بوائز ایونٹ آئی بی اے نے جیت لیا، ڈائرکٹر عبدالقادر
فائنل میں ڈیننگ اے کو شکست، نسٹ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، گرلز ایونٹ بحریہ یونیورسٹی کے نام رہا، ابراہیم حسین
اسلام آباد: بشریٰ بی بی کو عدالت سے گرفتار کر لیا گیا، القادر یونیورسٹی کو سرکاری تحویل میں لینے کا حکم
عمران خان کو 14 سال اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا
اقرا یونیورسٹی 15یواں پریمئر کرکٹ لیگ کا رنگا رنگ تقریب کا افتتاح
ڈین آف فیکلٹی بزنس ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر زکی راشدی نے بال کو ہٹ لگاکر کیا۔ڈاکٹر شیراز الحسن موہانی