"کیس" تلاش کے نتائج۔
سنگین غداری کیس کے درخواستگزار وکیل کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج
عبدالرزاق شرکی دائر درخواست پر کیس کی پیروی سینئر وکیل امان اللہ کنرانی کر رہے ہیں۔
آڈیولیکس کمیشن کیس: انکوائری کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا
انکوائری کمیشن کا کہنا ہےکہ کمیشن کو سنے بغیر اس کی کارروائی روک دی گئی
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور
عدالتوں نے مجموعی طور پر 8 مقدمات میں عمران خان کو دس روز کے لیے گرفتار کرنے سے روک دیا
آڈیولیک کمیشن کیس: حکومت نے چیف جسٹس سمیت بینچ کے 3 ممبران پر اعتراض عائدکردیا
وفاقی حکومت نے متفرق درخواست آڈیولیک کمیشن کے خلاف درخواستوں کے مقدمے میں جمع کرائی ہے۔
عمران کیساتھ کھڑی ہوں پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گی، یاسمین راشد
ڈاکٹر یاسمین راشد کو آج تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا
190ملین پاؤنڈ کیس؛ عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے بیان حلفی احتساب عدالت میں جمع کروادیا گیا،
امریکا؛ 16سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلقات پر استانی گرفتار
زیادتی کے شکار طلبا استانی کے خلاف سامنے آئیں اور گواہی دیں
ججزکی وائٹ کالر جرائم سے متعلق زیادہ تربیت نہیں ہے، جسٹس عدنان اقبال
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نعیم اختر افغان نے کہا کہ پاکستان اس وقت بین الاقوامی سطح پر مصالحتی کیسسز میں بہت پیچھے ہے
عمران خان کیساتھ ناروا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤ کا سبب بنا: سابق امریکی مشیر
خط میں پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت پر زور کے ساتھ پاکستان میں تشددکے تمام واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔
آریان گرفتاری کیس: شاہ رخ خان اور سمیر وانکھیڑے کی واٹس ایپ چیٹ لیک
شاہ رخ خان اِن سے اپنے بیٹے آریان خان کو آزاد کرنے کی التجا کر رہے ہیں