"پشاور" تلاش کے نتائج۔
عمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول بھٹو
پہلی بار دیکھا کورکمانڈر ہاؤس کو جلایا گیا، جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا، پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جلایا گیا
پشاور میں دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد گرفتار
مشتعل مظاہروں کے دوران 13 سرکاری عمارتوں سمیت 15 املاک کو جلایا گیا
پشاور: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں جھڑپیں، 10 افراد جاں بحق
مشتعل کارکنوں نے ایدھی ایمبولینس کو روکا، مریض کو اُتارا اور ایمبولینس کو توڑ پھوڑ کے بعد اسے نذر آتش کر دیا
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مسجد قاسم خان کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا
اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہو گا