"معیشت" تلاش کے نتائج۔
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں شیخ امتیاز حسین
ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز کے باوجود پاکستان میں لامحدود پرکشش تجارتی مواقع دستیاب ہیں
تاجر برادری ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے سعد وسیم شیخ
چمڑے کی صنعت کو فروغ دے کر معیشت کو مستحکم کیا جا سکتا ہے حامد ظہور
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ کراچی تاجر برادری کےلئے خوش آئند ہے؛ ولی اللہ خان
تاجر برادری ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے پر عظم ہیں غیر ملکی سرمایہ کار اور کمپنیز کو پاکستان میں خوش آمدید کرکے پاکستان کو ترقی کی...
پاکستان اور انڈونیشیا معیشت کی بہتری کے لئے کوشاں ہیں؛ کفیل حسین
دونوں ممالک کے درمیان قائم برادرانہ تعلقات ترقی اور خوشحالی کی نوید ہیں باہمی تجارت میں اضافے کے لئے بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق اہم رپورٹ جاری کر دی
مالی سال 2024 میں پاکستان کی اقتصادی ترقی کی شرح چار فیصد کا دو دسواں حصہ رہے گی
معروف بزنس مین دانش امان کراچی میں اخوت فاﺅنڈیشن کے پہلے چیئر مین کونسل آف پیٹرن نامزد
دانش امان کی قیادت اخوت فاﺅنڈیشن کے لئے بہترین اثاثہ اور معیشت کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگی
تاجروں کے لئے شرح سود میں فوری کمی کرکے ریلیف دیا جائے: ولی اللہ خان
موجودہ مہنگائی کے پیش نظرپالیسی ریٹ میں نمایاں کمی ناگزیر ہے جبکہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کےلئے بہترین اقتصادی پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے
پاک روس تعاون سے دونوں ممالک میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نمایا ترقی ہوئی ہے کفیل حسین
پاک روس تعاون سے دونوں ممالک میں معیشت اور تجارت کے شعبے میں نمایا ترقی ہوئی ہے کفیل حسین
معیشت کی بحالی کیلئے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری
معیشت کی بحالی کیلئے سب کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا، صدر مملکت آصف علی زرداری
وزیرِ اعظم کا ملکی معیشت کے استحکام و ترقی کیلئے بین الاقوامی ماہرین اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم کا ملکی معیشت کے استحکام و ترقی کیلئے بین الاقوامی ماہرین اور تمام اسٹیک ہولڈرز کو مشاورتی عمل کا حصہ بنانے کا فیصلہ