"مئی" تلاش کے نتائج۔
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی واقعات کی مذمت کرچکا ہوں
کراچی کے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھا لیا
ان کا مؤقف ہے کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔
9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے: قرارداد منظور
دنیا بھر میں پاکستان کا تشخص متاثر ہوا، ایوان مسلح افواج کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی کرتا ہ
فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان منانے کا اعلان کردیا
عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی کرنے والے بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے
کنول شوذب کی 9 مئی کو پنڈی میں کارکنوں کو طیش دلانے کی ویڈیو سامنے آگئی
کارکن کنول شوذب سے سوال کرتے ہیں کہ کدھر ہیں ہمارے علاقے کے ایم پی اے اور ایم این ایز؟ تو وہ کہتی ہیں کہ لعنت بھیجو ان...
پی ٹی آئی سپورٹر خدیجہ شاہ کا خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان
بھائی اور شوہر کو پوری رات جیل میں رکھا گیا، بچوں کے سامنے میرے شوہر کو زدو کوب کیا گیا، مجھے اپنی پرواہ نہیں
رو س کا عسکری اہمیت کے حامل یوکرینی شہر پر قبضےکا دعویٰ
سربراہ ویگنرگروپ کے مطابق ویگنرگروپ کے دستے 25 مئی سے باخموت سے واپسی شروع کردیں گے
پنجاب: 9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی تعداد 3800 سے زائد ہوگئی
پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ شرپسندوں کی پرتشددکارروائیوں میں 162پولیس افسران اور اہلکار زخمی ہوئے
مریم نواز کی 9 مئی کے مقدمات سول کے بجائے فوجی عدالتوں میں لے جانے کی حمایت
ریمانڈ کے دوران کسی کو کبھی ضمانت نہیں ملتی دنیا میں ایسا نہیں ہوتا مگر سپریم کورٹ نے ايسا کر دکهايا