"شخصیات" تلاش کے نتائج۔
نواز شریف سعودی عرب جائینگے، اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے سعودی عرب اور امارات سے سرمایہ کاری آنے کی توقع ہے۔
عالیہ کوہلی، دیپیکا اور دیگر شخصیات انسٹاگرام پوسٹ کے کتنے پئسے لیتی ہیں؟
وہ چاہتے ہیں کہ جب تک وہ مشہور ہیں اس پلیٹ فارم سے زیادہ سے زیادہ کمائی کرلی جائے۔
9 مئی واقعات؛ پی ٹی آئی اعلیٰ قیادت کے 6 اہم شخصیات سے روابط کا انکشاف
جیوفینسنگ ریکارڈ میں انکشاف ہوا ہے کہ یاسمین راشد کارابطہ بذریعہ کالز41 بارہوا
بھارتی فلموں اور ٹی وی کی اداکارہ ٹریفک حادثے میں ہلاک
فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ شخصیات اور آرٹسٹس نے ویبھاوی کے اچانک انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو استحقاق کمیٹی میں بلانے پر غور کيا گيا
وزیراعظم کی زیر صدارت حکمران اتحاد کے اجلاس میں توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو طلب کرنے سمیت اہم فیصلے کیے گئے