"بجلی" تلاش کے نتائج۔
بجلی کے بلوں میں کوئی ریلیف نہیں، آئی ایم ایف نے نگراں حکومت کا مطالبہ مسترد کر دیا
پلان میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ریلیف کا اثر ساڑھے 6 ارب روپے سے کم ہوگا: ذرائع
آئی ایم ایف کے سخت سوالات، عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ مل سکا
انوارالحق کاکڑ کا عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کا وعدہ تاحال پورا نہیں ہوسک
نگران وزیراعظم کی سربراہی میں ہونے والا اجلاس فوٹو سیشن تک محدود تھا، زین شاہ
نگران وزیراعظم نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لئے ابھی تک عملی قدم نہیں اٹھایا، زین شاہ
واپڈا اور وزارت آبی وسائل کی جانب سے پاور کمپنیوں کے افسران کے لیے مفت یونٹ کی سہولت ختم کرنے کی مخالفت
بجلی کے زیادہ بلوں کے خلاف کراچی سے کشمور تک پاکستان کے ہر شہر میں احتجاج جاری ہے
400یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے ليئے بڑا ریلیف
وزارت خزانہ نے صارفین کو ریلیف دینے کے لیے ہنگامی پلان تیار کر لیا
اس وقت پورے پاکستان میں بجلی کے بحران پر صورتحال کشیدہ اور سنگین ہے:اکٹر خالد مقبول صدیقی
کراچی کو واپڈا کی دائرہ ذمہ داری سے دور اور باہر رکھا گیا ہے
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہوگی
بجلی دو روپے سات پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ ایک سال کے بعد دوبارہ بحال کردیا گیا
آج 969 میگاواٹ بجلی دوبارہ نیشنل گرڈ میں شامل کردی گئی
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر برائے توانائی خرم دستگیر کی ملاقات
کراچی میں بجلی کی تسلسل سے فراہمی اور وفاقی حکومت کے اقدامات پر بات چیت
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی: فی یونٹ 42 روپے 72 پیسے کا هوگيا
200یونٹ تک محفوظ صارفین کی بجلی میں اضافہ نہیں کیا گیا