"اہلکار" تلاش کے نتائج۔
گڑھی یاسین میں حملہ آورں نے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کردیا
گڑھی یاسین کے قریب ہوٹل پر بیٹھے افراد پر ملزمان نے فائرنگ کردی
بھارتی فوج میں ایک ہزار سے زائد خواتین اہلکاروں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف
تین برسوں کے دوران 123 خواتین اہلکاروں سے جنسی ہراسانی اور بدسلوکی کی گئی
عمران خان اور جیل اہلکار کے درمیان مبینہ کوڈ ورڈ گفتگو کا انکشاف
اٹک جیل کی جیو فینسنگ کرتے ہوئے جیل کے عملے کے واٹس ایپ کے استعمال پر بھی پابندی عائد کر دی گئی
معصوم بچے فرحان سومرو سمیت تمام 10 مغوی افراد کو 10 دنوں میں بازیاب کرایا جائے گا؛ وزیراعلیٰ سندھ
کچے میں فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو کچے میں آپریشن کا الائونس دیا جائے گا
کندھ کوٹ میں برطرف پولیس افسر کی ایس ایچ اوز تعیناتی کا انکشاف
ضلع کشمور کندھ کوٹ میں بھی برطرف پولیس اہلکاروں کو تھانوں میں ایس ایچ اوز تعینات کر دیا گیا
لیاری کے علاقے میں پولیس اہلکار کو بڑے بھائی اور بھتیجوں نے قتل کردیا
سلیم کے مطابق اسماعیل کو بڑے بھائی بخت زمین اور اس کے بیٹوں نے فائرنگ کرکے مارا ہے
ژوب گیریژن پر دہشت گردوں کا حملا، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی
سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی ایسی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2اہلکار شہید، 4اہلکاروں سمیت 14 زخمی
سیکوری فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گرد کے ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
شدید گرمی ہے، میری طبیعت خراب ہو رہی: خدیجہ شاہ کی قیدی وین میں گفتگو
اس پر پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ گاڑی کو سائے میں کر دیتے ہیں۔
ایران میں بارڈر فورس اور مسلح افراد میں جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک
11مارچ کو اسی صوبے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 2 پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا