اتوار، 27 ستمبر 2026
بریکنگ

کهيبر کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے کوچ الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی

تازہ ترین 19th Mar 2026 403 مناظر
کهيبر کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے کوچ الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی
کهيبر کے قریب قومی شاہراہ پر کراچی سے ملتان جانے والا کوچ تیز رفتاری کے سبب حادثے کا شکار ہو گیا، جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں ساجد خان، محمد رفیق، جہانگیر اور ساجد علی شامل ہیں۔ جاں بحق اور زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ