بدھ، 21 اکتوبر 2026
بریکنگ

جسقم کا سندھ کی ممکنہ تقسیم کے خلاف 8 نومبر کو کراچی اور 15 نومبر کو لاڑکانہ میں ریلیوں کا اعلان

تازہ ترین 27th Sep 2026 143 مناظر
جسقم کا سندھ کی ممکنہ تقسیم کے خلاف 8 نومبر کو کراچی اور 15 نومبر کو لاڑکانہ میں ریلیوں کا اعلان
سکھر : جئے سندھ قومی محاذ (شہید بشیر خان) نے 8 نومبر کو کراچی اور 15 نومبر کو لاڑکانہ میں ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ سکھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جسقم کے چیئرمین ڈاکٹر نیاز کالانی نے کہا کہ سندھ کی ممکنہ تقسیم کے خلاف قوم متحد ہوچکی ہے، ہر سندھی نے بتادیا ہے کہ نئے صوبے اور انتظامی یونٹس کسی صورت قبول نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے سندھ کی تقسیم اور انتظامی یونٹ سے متعلق اعلان واپس لینے تک جدوجہد جاری رہے گی۔
شیئر کریں:

1 تبصرے

qokJDIjTDgBIdsOB
qokJDIjTDgBIdsOB 2 weeks ago

IGvYexNgmJqYWNMCptVlb

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ