ہفتہ، 10 اکتوبر 2026
بریکنگ

میاں صاحب کے قریب تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق، 19 زخمی

تازہ ترین 31st Jan 2024 162 مناظر

میاں صاحب کے قریب تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق، 19 زخمی

میاں صاحب کے قریب تیز رفتاری کے باعث وین الٹ گئی، 5 مسافر جاں بحق، 19 زخمی، حادثے میں سجاد علی ، طارق علی ، اخوانی لاشاری اور حافظ غلام نبی مستوئی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جنہیں میاں صاحب اور شکارپور کے اسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ