ہفتہ، 24 اکتوبر 2026
بریکنگ

ایشین بیچ گیمز: پاکستانی ریسلر نے بھارتی پہلوان کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی

کھیل 28th Apr 2026 542 مناظر
ایشین بیچ گیمز: پاکستانی ریسلر نے بھارتی پہلوان کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی
سانیا (ویب ڈیسک) چین میں جاری ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے بھارتی پہلوان کو شکست دے دی۔ پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے 90 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، انہوں نے بھارتی پہلوان کو 2-3 سے ہرایا۔ انعام بٹ مسلسل تیسری فائٹ جیت کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، جبکہ 80 کلوگرام کیٹیگری میں اسد اللہ نے بھی کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ