منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

روسی آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری

دنیا 26th Jun 2024 333 مناظر
روسی آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری

روسی آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری

دی ہیگ (ویب ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے روسی آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ آئی سی سی نے یوکرین میں شہری اہداف پر حملے کے الزام میں روس کے سابق وزیر دفاع اور فوجی سربراہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ ہیگ میں قائم عدالت نے سابق وزیر دفاع سرگئی شوئیگو اور جنرل ویلری گیراسیموف پر جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف غیر انسانی کارروائیوں کا الزام عائد کیا۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ