پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

سینئر صحافی خورشید احمد عباسی کے صاحبزادے عمیر احمد عباسی کی تقریب دعوتِ ولیمہ ، صحافتی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت

سندھ 28th Sep 2026 6 مناظر
سینئر صحافی خورشید احمد عباسی کے صاحبزادے عمیر احمد عباسی کی تقریب  دعوتِ ولیمہ ، صحافتی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد میں شرکت
​کراچی (پ ر) کراچی پریس کلب کے سابق سیکریٹری و معروف سینئر صحافی خورشید احمد عباسی کے صاحبزادے عمیر احمد عباسی کی پروقار تقریب ولیمہ مقامی بینکیوٹ میں منعقد کی گِی ، جس میں صحافتی، کاروباری اور سماجی شخصیتوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے تقریب کورونق بخشی۔ ​ بی جی سی (BGC) گروپ کے سی ای او امتیاز الحق بخاری کی علالت کے باعث عدم شرکت پر ڈائریکٹر سید معاذ بخاری نے شرکت کی خورشید عباسی اور دولہا دلہن کو زندگی زندگی کے نئے سفر کی شروعات پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ تقریب کے دیگر مہمانوں میں ملک کے سینئر اور نامور صحافی مظہر عباس، آغا خالد،لیاقت کشمیری اور ظفر دارا و دیگر شعبہ صحافت سے وابستہ شخصیات ، عزیز و اقارب، دوست احباب نے کثیر تعداد نے شرکت کی ​بی جی سی گروپ کے سی ای او سید امتیاز الحق بخاری اپنی علالت کی باعث تقریب میں شریک نہ ہونے پر خورشید عباسی اور جوڑے (دلہن اور دولہا) کے لیے اپنے فرزند معاز بخاری کے زریعے خوبصورت گلدستہ اور دعائوں کا پیغام بھیجا
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ